Urdu Sad Poetry || Sad Romantic Poetry || 2 Line Urdu Poetry 2021.....
"Today I Am Very Excited To New Post Urdu Sad Poetry with Beautiful Images Hope You Are Enjoying Best Quotes In Urdu".
ہاں یاد ہے غالب ہمیں وہ دو دن کی مُحبت""ایک شخص نے ہم پر بھی احسان کیا تھا
تعویز لکھ کر دیتا تھا جو عمر طویل کے"
"عامل وہ خود بیچارہ جوانی میں مر گیا
میں نے دیکھا ہے توڈ کر خود کو"
"اپنے اندر بھی میں ہی رہتا ہوں
دُنیا کی محفلوں سے اُکتا گیا ہوں "
"یا رب"انجمن جب دل ہی بُجھ گیا ہو
آج لکھنے کو کُچھ نہیں "
"بس ایسے سمجھو دل اُداس ہے
کاش ہم نے بھی سُنی ہوتی کبھی دل کی پُکار"
"چاہتی تھی جو ہم سے دُنیا ہم وہی کرتے رہے
No comments:
Post a Comment